PRODUCT DETAILS
سبز عقیق (Green Aqeeq)
فوائد
روحانی فوائد
دل کو سکون اور باطنی اطمینان عطا کرتا ہے
منفی توانائی، حسد اور نظرِ بد سے حفاظت
دعا اور ذکر میں دل لگاتا ہے
خوف، بے چینی اور وسوسوں میں کمی
ذہنی و نفسیاتی فوائد
ذہنی دباؤ کم کرتا ہے
فیصلہ کرنے کی صلاحیت بہتر بناتا ہے
غصہ، چڑچڑاپن اور مایوسی دور کرتا ہے
اعتماد اور مثبت سوچ پیدا کرتا ہے
جسمانی فوائد
دل اور اعصابی نظام کو تقویت
آنکھوں اور جگر کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے
نیند میں بہتری
جسمانی کمزوری اور تھکن میں کمی
رزق اور کامیابی
رزق میں برکت اور کاروبار میں ترقی
رکاوٹوں اور بندشوں کے خاتمے میں مدد
روزگار اور مالی مسائل میں آسانی
REVIEWS
Recently Viewed Products
You can stop autoplay, increase/decrease aniamtion speed and number of grid to show and products from store admin.
