PRODUCT DETAILS
Taweez E Falak تعویذِ فلق
تعویذِ فلق ایک طاقتور روحانی حفاظت ہے جو سورۃ الفلق کی آیات پر مبنی ہے۔
یہ تعویذ جادو، نظرِ بد، حسد اور ہر طرح کے شیطانی اثرات سے حفاظت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اللہ کے پاک کلام کی برکت سے یہ تعویذ انسان کے دل کو سکون، گھر کو برکت، اور زندگی کو اطمینان عطا کرتا ہے۔
جو شخص ڈر، وہم، یا بےچینی میں مبتلا ہو، وہ تعویذِ فلک کو اپنے پاس رکھے — ان شاء اللہ ہر شر سے امان پائے گا۔
نیت صرف اللہ کی رضا اور حفاظت کی ہونی چاہیے، کیونکہ شفا اور تحفظ صرف اُسی کے حکم سے ہے۔
REVIEWS
Recently Viewed Products
You can stop autoplay, increase/decrease aniamtion speed and number of grid to show and products from store admin.
