PRODUCT DETAILS
🌙 علمِ نجوم کی آن لائن کلاسز 🌙
زیر نگرانی: پاکستان کے معروف ماہرِ علمِ نجوم سید محمد علی زنجانی
آپ سیکھیں گے
برتھ چارٹ (Natal Chart) بنانے کا طریقہ
زائچے کے 12 گھروں کی پہچان
ہر گھر کے بنیادی اثرات
12 برج (Zodiac Signs) کی تفصیل
ستاروں (Planets) کا تعارف
سورج کا کردار اور اثرات
چاند کا کردار اور اثرات
عطارد (Mercury) کا اثر
زہرہ (Venus) کا کردار
مریخ (Mars) کے اثرات
مشتری (Jupiter) کی برکتیں اور آزمائشیں
زحل (Saturn) کا امتحان اور صبر
راہو اور کیتو کی حقیقت
گرہن کا زائچے پر اثر
زائچے میں شرف اور وبال
لگن (Ascendant) کی اہمیت
چاند لگن (Moon Sign)
سورج لگن (Sun Sign)
ستاروں کی دوستی اور دشمنی
عناصر (آگ، مٹی، ہوا، پانی) کی طاقتیں
ستاروں کی پوزیشن اور وقتِ پیدائش
زائچے میں دولت کے گھر
تعلیم اور ذہانت کے اشارات
شادی اور تعلقات کی پیشگوئی
اولاد کا امکان
صحت اور بیماریوں کا زائچہ
سفر اور بیرون ملک امکانات
حادثات اور مشکلات کی نشانیاں
بزنس اور کیریئر کی سمت
سیاست اور لیڈرشپ کے اشارات
دشمنوں اور حاسدین کے اشارے
دوستوں اور سپورٹ کے گھروں کی پہچان
روحانیت اور مذہب کے اشارے
پوشیدہ راز اور باطنی علوم
زائچے میں اچانک خوشیاں یا غم
قمر در عقرب اور اس کے اثرات
سعد و نحس اوقات کی پہچان
نحس ستاروں کے اثرات کم کرنے کے طریقے
سعد ستاروں کے اثرات بڑھانے کے طریقے
صدقہ و خیرات اور زائچے کی بہتری
رنگ اور پتھر کا انتخاب
لو میرج اور اریج میرج کے امکانات
زائچے میں امیر ہونے کے اشارات
قرض اور مالی مشکلات کی وجوہات
ستاروں کی حرکت (Transit) اور اس کا اثر
ستیساتی (Sade Sati) اور شنی کی چال
مہادشا اور انتر دشا کی سمجھ
سالانہ زائچہ بنانے کا طریقہ
سوالی زائچہ (Horary Astrology)
آنے والے سال کی پیشن گوئی
علمِ نجوم اور روحانی وظائف کا تعلق
ہفتے میں ایک دن آن لائن لیکچر
ریکارڈ شدہ لیکچر آپ کو واٹس ایپ پر بھی موصول ہوگا
کسی بھی دن آپ کو سید محمد علی زنجانی صاحب سے اپنے سوالات ڈسکس کرنے کا موقع ملے گا
آسان فہم اور مکمل رہنمائی کے ساتھ تعلیم
📞 داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
+92 333 042 8522 / +92 304 112 1106 / +92 331 000 6333 /+92 300 5556720