PRODUCT DETAILS
لال عقیق کے فوائد
روحانی فوائد
نظرِ بد اور منفی اثرات سے حفاظت
خوف، وہم اور بے چینی میں کمی
دل کو سکون اور اطمینان
نماز، دعا اور وظائف میں توجہ بڑھاتا ہے
روحانی طاقت اور خود اعتمادی میں اضافہ
جسمانی فوائد
خون کی گردش بہتر کرتا ہے
دل کی کمزوری میں مفید سمجھا جاتا ہے
کمزوری اور تھکن دور کرنے میں مدد
اعصابی نظام کو مضبوط بناتا ہے
ذہنی و نفسیاتی فوائد
غصہ اور بے صبری میں کمی
فیصلے کی صلاحیت بہتر
ذہنی دباؤ کم کرتا ہے
منفی خیالات سے نجات
دنیوی و معاشی فوائد
رزق میں وسعت کا سبب
کاروبار میں ترقی اور برکت
رکاوٹوں اور بدقسمتی میں کمی
عزت، وقار اور قبولیت میں اضافہ
